منگل, 07 مئی 2024


شعبہ نیوروسرجری میں سہولیات کی عدم فراہمی

ایمزٹی وی(صحت)سول اسپتال کوئٹہ میں مریض پرائیوٹ ایکسرے اورسٹی اسکین کروانےپرمجبورہیں۔ اسپتال میں فارماسسٹ غیرحاضر ہیں جبکہ مریض باہرسےادویات خریدنےپرمجبور ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہےکہ ڈیوٹی ڈاکٹر بھی سول اسپتال کوئٹہ میں موجود نہیں جبکہ شعبہ نیورو سرجری میں پائیوڈین تک میسر نہیں۔ نیوروسرجری کےشعبے میں مشینری اور طبی آلات غیر فعال ہیں اورمکھیاں مریضوں کےزخموں پربھن بھناتی رہتی ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment