جمعرات, 09 مئی 2024


انسداد پولیو مہم کی خراب کارکردگی کا نوٹس

 

(صحت/شکارپور) انچارج ڈسٹرکٹ پولیو سیل ڈاکٹر سراج احمد میمن کے مطابق انسداد پولیو مہم13 جنوری کو شروع کی جائے گی۔

ضلع شکارپور میں انسداد پولیو مہم میں پچھلی خراب کارکردگی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر شکارپور سکندر علی خشک کی زیر صدارت ان کے دفتر میں اجلاس بلایا گیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment