اتوار, 05 مئی 2024


فارماسسٹوں کورجسٹریشن کروانے میں تاخیری حربوں کا سامنا

 

ایمزٹی وی (صحت) پی جی اے ہاؤس کراچی میں فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن کااجلاس منعقدہوا اجلاس کی صدارت سرپرست اعلیٰ، فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹر زین الحسنین نے کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ پچھلے چند مہینوں میں فارماسسٹوں کو اپنی رجسٹریشن کروانے میں تاخیری حربوں کا سامنا ہے انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ، صوبائی وزیرصحت، سیکرٹری صحت سے اپیل کی کہ رجسٹریشن مراحل میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment