ھفتہ, 18 مئی 2024


آصفہ بھٹو نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

 

ایمزٹی وی (صحت)پاکستان میں پولیو کی سفیر آصفہ بھٹو زرداری نے گزشتہ روز شاہ فیصل کالونی ہیلتھ سینٹر میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر 5روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔
آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ وقت ہے کہ پولیو سے بچاؤ کو ترجیح دی جائے اور ملک سے اس مرض کا خاتمہ کیا جائے ۔ انہوں نے والدین نے درخواست کی کہ اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments2

  • Comment Link Kennuphold

    Kennuphold

    19/07/2017

    Antibiotics Keflex Cephalexin Endurance Performance cialis Levitra Fa Male

  • Comment Link Kennuphold

    Kennuphold

    08/07/2017

    Farmaco Kamagra generic cialis Propecia Risquez