اتوار, 19 مئی 2024


سولر امپلس نیویارک کیلئے محو پرواز

ایمز ٹی وی (ٹیکنالوجی)شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ اگلی منزل کی جانب روانہ ہوگیا، سولر امپلس ٹو نے ریاست پنسلوینیا سے نیویارک کیلئے اڑان بھر لی۔ اپنے چودہویں مرحلے میں طیارہ اسٹیچو آف لبرٹی کے اوپر سے گزرے کر نیویارک کے جوہن ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ تین ہزار فٹ کی بلندی پر چونتیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سےاڑنے والایہ طیارہ ورلڈ ٹور مکمل کرکے آخری اسٹاپ پر واپس ابوظہبی میں لینڈ کریگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment