ھفتہ, 04 مئی 2024


انسانی اعضاءعطیہ و فروغ کیلئےایپل کاموبائل سوفٹ وئیر

ایمزٹی وی(ٹیکنالوجی)کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق اس سافٹ ویئر کے ذریعے امریکا بھر کے صارفین ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے ” نیشنل ڈونیٹ لائف رجسٹری“ کو آئی فون کے ذریعے اپنی آنکھیں، اعضاءاور بافتیں عطیہ کرسکیں گے۔

ایپل کے مطابق اس اقدام کے ذریعے بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکے گا۔ واضح رہے کہ امریکہ میں اعضاءکی ٹرانسپلانٹیشن کے انتظار میں ہرگھنٹے بعد ایک شخص انتقال کرجاتا ہے جس کی وجہ اعضاءکی طلب میں اضافہ جبکہ ان کی کم دستیابی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment