ھفتہ, 18 مئی 2024


اوباما نے امریکن مسلم جج نامزد کردیا

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) امریکی صدر بارک اوباما نےعابد ریاض قریشی کوپہلا مسلم فیڈرل جج نامزد کردیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق عابد ریاض قریشی کی بطور فیڈرل جج نامزدگی سینیٹ کو بھجوادی گئی ہے ۔

کانگریس سے منظوری کی صورت میں عابد قریشی ڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں جج ہوں گے اور انہیں پہلے مسلم اور پاکستانی امریکن فیڈرل جج بننے کا اعزاز حاصل ہوگا۔

صدر اوباما نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ عابد قریشی پوری دیانت داری سے فرائض انجام دیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment