جمعرات, 30 مئی 2024


نیویارک  میں برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کا بچوں کے فلاحی ادارے کا دورہ -

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)برطانوی شہزادے ولیم کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے نیویارک میں بچوں کے ایک فلاحی ادارے کا دورہ کیا۔ کیٹ میڈلٹن اپنے شوہر پرنس ولیم کے ہمراہ ان دنوں امریکا کے تین روزہ دورے پر ہیں۔کیٹ نے نیویارک کے علاقے ہارلم میں واقع بچوں کے ایک فلاحی ادارے کا دورہ کیا۔فلاحی ادارے پہنچنے پر نیویارک کی فرسٹ لیڈی نے اُن کا استقبال کیا، اس موقع پر شہزادی۔ استقبال کے لیے آنے والے والدین اور بچوں کے پاس گئیں اور سب سے باری باری ہاتھ ملائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment