بدھ, 26 جون 2024


بھارتی فوج کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کا بھانڈا پھوٹ گیا

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) بھارتی فوج کے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کا بھانڈا پھوٹ گیا،سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹ سچ ثابت کرنے کے لیے ایل اوسی پربھارتی فوج نے فلمی شوٹنگ شروع کردی ۔

مقبوضہ کشمیرکے رکن اسمبلی عبدالرشید نے بھارتی جھوٹ کا پول کھول دیا، رکن مقبوضہ کشمیر اسمبلی نے انکشاف کیا ہے کہ ضلع کپواڑا کے لیپا سکیٹر میں جعلی ویڈیو بنائی جارہی ہیں۔

عبدالرشید نے بتایا کہ بھارت جعلی ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کی شوٹنگ کررہا ہے ،اگر بھارت اپنے دعوے میں سچا ہے تو بین الاقوامی میڈیا کو دورہ کروائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment