ھفتہ, 18 مئی 2024


کبوتروں کی گرفتاریاں شروع

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) ایک طرف گھس کر مارنے کی باتیں اور دوسری طرف چھوٹے چھوٹے پرندوں سے خوفزدہ۔ سرجیکل اسٹرائیک کی بھڑکیں مارنے والی بھارتی فورسز معصوم کبوتروں سے ڈرنے لگی۔ مقبوضہ جموں سے ڈیڑھ سو کبوتروں کو حراست میں لے لیا۔

پولیس نے کبوتروں کے مالک کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے جبکہ کبوتروں کو بھی جاسوسیکے الزام میں زیر حراست رکھا گیا ہے۔ اعلیٰ حکام نے جاسوسی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment