ھفتہ, 18 مئی 2024


ڈونلڈٹرمپ کے صدر بننے کی پیش گوئی، ناقابل یقین خبر آگئی

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) چینی بندر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کی پیشگوئی کردی ہے ۔

واضح رہے کہ چین میں مقدس سمجھے جانیوالے بندر نے ڈونلڈ کے نام امریکی صدر بننے کا پروانہ جاری کردیا ہے یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین میں مقدس سمجھے جانیوالے اس بندر کی فٹ بال ورلڈ کپ بارے بھی پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئی ہیں جس کے باعث اس بند کو خاصی اہمیت حاصل ہے ۔

پاک کی جانب سے انتظامیہ امریکی صدارتی الیکشن بارے دلچسپ سیشن کا انعقاد کیا جہاں اس بند ر سے آنیوالے الیکشن نتائج براے رائے لی گئی ۔ جس پر اس نے ڈونلڈ کی تصویر کی جانب اشارہ کردیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment