ھفتہ, 18 مئی 2024


اپنے اپنے پسندیدہ امیدوار کی جیت کے لئے پر یقین


ایمز ٹی وی(واشنگٹن)امریکی انتخابات کے لئے پولنگ کے دوران ووٹروں کا جوش وخروش عروج پر رہا،

اپنے اپنے پسندیدہ امیدوار کی جیت کے لئے پر یقین ووٹر اپنے ہی انداز میں ہلہ گلہ کرتے رہے۔ برطانیہ میں بھی خاصی گہما گہمی رہی اور کئی شہر ی صدارتی امیدوارہیلری اور کلنٹن کا ماسک پہنے ان کا روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے اورزبردست ڈانس کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment