ھفتہ, 18 مئی 2024


گورنر کے دفتر میں دھماکہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) ترکی میں گورنر کے دفتر میں دھماکہ ہو ا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوبی شہر ادانا میں گورنر کے دفتر کے باہر کار پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک شخص تشویشناک حالت میں ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment