اتوار, 19 مئی 2024


ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا ہے۔ حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرتے نظر آ رہے ہیں۔

wather 300x129 1

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دن اپنے ہوٹل میں گزارا جہاں انہوں نے ہر وہ کام کیا جو ہوٹل ملازمین کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اپنے بیانات اور دلچسپ حرکات سے حیران و پریشان کرنے والےڈونلڈٹرمپ کایہ نیاروپ دیکھ کرعوام نے حیرت کااظہارکیاہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment