بدھ, 09 اکتوبر 2024


بھارتی فوج نے ناانصافی کی انتہا کر دی


ایمز ٹی وی(سری نگر)بھارتی فوج نے ناانصافی کی انتہا کر دی ، مقبوضہ کشمیر میں سری نگر کی جامع مسجد کو بند کر دیا گیا ۔


بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں بڑی جامع مسجد سری نگر کو نمازیوں کیلئے بند کر دیا ،مسجد کے باہر بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اور نمازیوں کو اندر جانے سے روکا جا رہا ہے ۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ جامع مسجد میں آج نماز جمعہ کے بعد سیرت کانفرنس منعقد ہونا تھی جس میں مقبوضہ کشمیر کی مذہبی قیادت کے ساتھ ساتھ سینکڑوں مسلمانوں کی آمد متوقع ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment