منگل, 30 اپریل 2024


امریکہ مین تاریخی عمارت پاکستان کی قومی ائیر لائن کی ملکیت ہے 

ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ کو معلوم ہے کہ نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع تاریخی روز ویلٹ ہوٹل دراصل پاکستان کی قومی ایئر لائن کی ملکیت ہے؟ اس ہوٹل کی تعمیر 1924 میں مکمل ہوئی اور اس کا نام امریکا کے سابق صدرتھیودور روز ویلٹ کے نام پر رکھا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment