جمعرات, 02 مئی 2024


مشکلات ضرورا ٓئیں گی مگر ہم ان پر قابو پائیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

 

ایمز ٹی وی(واشنگٹن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب کوئی گیم نہیں صرف کام ہو گا اور ملک کی تعمیر نو کیلئے کام کریں گے ۔
امریکا کے 45ویں صدر کا حلف اٹھانے کے بعد انار گرل بال میں شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم امریکا کو دوبارہ عظیم ملک بنائیں گے اور نوکریاں اور دولت واپس لائیں گے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مشکلات ضرورا ٓئیں گی مگر ہم ان پر قابو پائیں گے ۔ اس موقع پر امریکی خاتون اول نے بھی شرکاءسے مختصر خطاب کیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment