اتوار, 19 مئی 2024


فرانسیسی وزیر داخلہ برونو لی رو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

 

ایمز ٹی وی(پیرس) فرانسیسی وزیر داخلہ برونو لی رو نے اپنی دو نوجوان بیٹیوں کو اپنی ہی پارلیمانی معاونین کے طور پر ملازمت دینے کے سلسلے میں اب شروع ہونے والی باقاعدہ تفتیش کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ فرانسیسی وزیر داخلہ برونو لی رو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کی ملازمت کے لئے سفارش کی تھی۔ تاہم انہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment