بدھ, 08 مئی 2024


یوروگوئے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے.

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوروگوئے میں ارجینٹینا کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام 10 افراد مارے گئے۔ حکام کے مطابق طیارے میں ایک پرتگالی سمیت ارجینٹیا کے 9 شہری سوار تھے ،طیارے  کےائیر پورٹ سے اڑٓان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد دھماکے کی آوز سنائی دی اور طیارہ  قریبی جھیل میں جا گرا۔

حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور حادثے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکی ہے اورطیارے کے تباہ ہونے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment