منگل, 09 جولائی 2024


عمرے کے دوران خوفناک حادثہ۔۔ کئی افراد حادثے کا شکار

 

ایمزٹی وی(سعودیہ عرب)سعودی عرب میں خوفناک حادثے میں تین پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق جبکہ 25 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ سے جدہ جانیوالی ہائی وے پر عمرہ زائرین کی بس ایک تیز رفتار ٹرک سے ٹکرانے سے پاکستانی زائرین جان کی بازی ہارگئے۔سعودی ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان عبداللہ ابوزید نے کہا کہ زخمی ہونے والے افراد کو جدہ کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment