جمعرات, 09 مئی 2024


اتحادی طیاروں کی بمباری،حوثی باغیوں نے صدارتی محل اور عدن کا شمالی علاقہ خالی کردیا

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)اتحادی طیاروں کی بمباری کے باعث حوثی باغیوں نے صدارتی محل اور عدن کا شمالی علاقہ خالی کردیا ہے جبکہ سعودی عرب زمینی فوج عدن بھیجنے پرغورکررہا ہے،تفصیلات کے مطابق اتحادی طیاروں نے جمعے کی صبح عدن کے شمالی علاقے المعاشق پر بمباری کی جس کے نتیجے میں حوثی باغیوں نے یمن کے سابق صدر منصور ہادی کی رہائش گاہ سمیت بیشتر علاقہ خالی کردیا ہے جبکہ یمن کے جنوبی شہر عدن میں زمینی فوج بھیجنے پر غور کر رہے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment