جمعہ, 03 مئی 2024


روس کے شپ یارڈ میں موجود ایٹمی آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)روس کے شپ یارڈ میں موجود ایٹمی آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، خبر ایجنسی کے مطابق آگ آبدوزکے انسولیشن میں لگی جس نے20 مربع میٹر کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ایٹمی آبدوز میں آگ لگنے سے قبل ایٹمی بجلی گھر کو بھی بند کیا جاچکا تھا جب کہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment