ھفتہ, 04 مئی 2024


ہندستان تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان کے ساتھ تمام مسائل پر مذاکرات کیلئے تیار ہے،مودی

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندستان تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان کے ساتھ تمام مسائل پر مذاکرات کیلئے تیار ہے،مودی کا یہ بیان دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان منجمد تعلقات میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ثابت ہو سکتا ہے،دنوں ملکوں کے درمیان گرم سرد تعلقات میں نئی رکاوٹ اس وقت سامنے آئی تھی جب گزشتہ سال پاکستان کے سفیر نے نئی دہلی میں کشمیری حریت رہنماؤں سے ملاقات کی تھی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment