ھفتہ, 04 مئی 2024


سعودی عرب نے سویڈن سے بندر لینے سے انکار کر دیا

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)سعودی عرب نے سویڈن کے ساتھ سفارتی کشیدگی کے باعث سویڈن کے ایک چڑیا گھر سے خریدے گئے ایمازون کے ننھے بندر لینے سے انکار کر دیا ہے،سکینسن کے چڑیا گھر میں موجود پگمی مارموسٹ نسل کے چار بندورں کو ریاض کے ایک چڑیا گھر بھیجا جانا تھا،تاہم سکینسن کے چڑیا گھر کے منتظم جونس والسٹارم کا کہنا ہے کہ سیاسی صورت حال کے باعث اب انھیں یہ بندر نہیں چاہییں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment