بدھ, 08 مئی 2024


نیپال میں چند روز قبل آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4ہزار 400 تک جاپہنچی

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)زرائع کے مطابق نیپال میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے سے اب تک 4 ہزار 400 لاشوں جب کہ 8 ہزار زخمیوں کو نکالا جاچکا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کی ٹیمیں نیپال میں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ نیپال کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش اور متاثرین کی مدد کا عمل جاری ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment