بدھ, 08 مئی 2024


بالٹی مور میں ہنگامے پھوٹ پڑے؛ پندرہ پولیس اہلکار زخمی

 

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ زیرحراست سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد سڑکوں پر آگئے۔ گورنر نے ایمرجنسی لگا دی، بارہ اپریل کو پولیس حراست میں گرفتار شخص مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگیا تھا۔ اس کی تدفین کے موقع پر مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا۔ پولیس سے جھڑپیں ہوئی اور مارکیٹوں میں لوٹ مار بھی کی گئی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment