بدھ, 08 مئی 2024


زلزلہ زدگان کی امداد کےلیے اقوام متحدہ کی اپیلایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے نیپال میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ افراد کی امداد میں سست روی پر بڑھتی ہوئی مایوسی کے تناظر میں بین الاقوامی برادری سے امداد کے لیے اکتالیس کروڑ ڈالر کی اپیل کر دی ہے،اقو

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے نیپال میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ افراد کی امداد میں سست روی پر بڑھتی ہوئی مایوسی کے تناظر میں بین الاقوامی برادری سے امداد کے لیے اکتالیس کروڑ ڈالر کی اپیل کر دی ہے،اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ اگلے تین ماہ تک نیپال کی حکومت کی امداد اور بحالی کے کاموں میں مدد کرنا چاہتا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment