بدھ, 08 مئی 2024


اقوام متحدہ کا امریکا کے انسداد دہشت گردی آپریشنز پر نظرثانی کے فیصلے کا خیرمقدم

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے میں امریکی اور اطالوی مغویوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے انسداد دہشت گردی آپریشنز پر نظرثانی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، افوام متحدہ کے ماہرین نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ صدر اوباما کی جانب سے ہلاک افراد کے لواحقین سے معافی مانگنا خوش آئند ہے اور ان آپریشنز کی تفصیلات زیادہ سے زیادہ عوام کے سامنے لائی جائیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment