منگل, 07 مئی 2024


افغانستان کے مختلف حصوں میں تازہ آپریشن کے نتیجے میں 57 طالبان جنگجو ہلاک اور 35 زخمی

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)ذرائع ابلاغ کے مطابق کابل میں طالبان خودکش بمبار نے اٹارنی جنرل دفتر کے ملازمین کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا جس میں ایک شہری ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے، افغان وزارت داخلہ نے حملے کی تصدیق کر دی، طالبان نے حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کارروائی میں 40 افراد ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں، دریں اثنا سیکیورٹی فورسز کے ملک کے مختلف حصوں میں تازہ آپریشن میں 57 طالبان جنگجو ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment