بدھ, 20 مارچ 2019


رہنما مسلم لیگ ن کی میڈیا سے گفتگو

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنماہ مصدق ملک کی میڈیا سے گفتگو ، اُنکا کہنا تھا کہ ، ہماری حکومت میں ترقی کی شرع ۵۔۸ فیصد تھی اور پی ٹی آئی کی حکومت نے پاکستان کی آوام کو بے روزگار کردیا ۔
ہمارے دورِحکومت میں قرضے لینا حرام اور انکے دور میں قرضے لینا حلال ہے۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی عامرانہ پالیسیوں نے لوگوں کو بے روزگار کردیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ۲ روز قبل سابق رزیرِ اعلی پنجاب کے بیٹے حمزا شہباز نے بھی موجودہ حکومت پر تنقید کی تھی اور حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment