جمعہ, 10 مئی 2024


مسلمانوں کے خلاف جو لکھا اس پر شرمندہ ہوں

سانحہ کرائسٹ چرچ نے نیوزی لینڈ کے متعصب براڈ کاسٹر کے دل پر پرا پردہ اٹھا دیا ،کرس لینچ نے 2 برس پہلے اسلام مخالف کالم لکھنے پر معافی مانگ لی۔ نیوزی لینڈ کے براڈ کاسٹر کرس لینچ نے مسلمانوں کے خلاف تعصب پر مبنی کالم لکھا تھا تاحم سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد کرس کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف جو لکھا اس پر شرمندہ ہوں اور معافی چاہتا ہوں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment