ھفتہ, 04 مئی 2024


شام میں جا ری خون ریذی روکنے پر توجہ دی جائے،ایرانی صدر

ایمز ٹی وی (انٹر نیشل):شام کے دارالحکومت تہران میں اسٹرییاکے صدر ہینز فثر سے ملاقات کے بعدایرانی صدرحسن روحانی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی برادری کو شام میں جاری خون ریذی روکنے پر توجہ دینی چایئے۔انہوں نے کہا کہ اگر سعودی عرب اور امریکہ سے بات چیت کر کہ شام میں قیا م امن کا حصول ممکن ہے تو وہ اس کے لئے تیار ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment