اتوار, 05 مئی 2024


امریکہ کی مسجد میں اسحاق ڈار کی آمد پر گو نواز گو کے نعرے ۔۔۔۔۔

ایمز ٹی وی (امریکہ) بروکلین گو نواز گو کے نعروں سے گونج اٹھا اور اس نعرے کی وجہ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار بنے ،جو نواز شریف کے سمدھی بھی ہیں ،امریکہ کے شہر بروکلین کی مسجد میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی آمد پر چند پاکستانی انہیں دیکھ کر مشتعل ہو گئے اور گو نواز گو کے نعرے لگا ڈالے،وزیر خزانہ نماز پڑھنے مسجد گئے تھے لیکن خدا کے گھر میں اتنی بے عزتی ہوئی کہ نماز پڑھے بغیر ہی واپس چلے گئے ،امریکی پولیس نے موقع نازک دیکھا تو اسحاق ڈار کو مشتعل افراد کے چنگل سے نکال کر لے گئی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment