جمعرات, 02 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


صدر اوباما کا پوٹن کو فون: یوکرین اور شام کے بحران پرتبدلہ خیال

ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل ڈیسک) وائٹ ہاوس ترجمان جوش ارنسٹ کے مطابق صدر اوباما نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹیلی فون کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے یوکرین اورشام کے بحران کا سیاسی حل نکالنے کے لیے اقدامات پر زور دیا ۔

روسی صدارتی آفس سے جاری بیان کے مطابق صدر اوباما اور صدر پیوٹن نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے پر بھی زور دیا، جبکہ یوکرین اور شام کے بحران سمیت کوریائی خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment