جمعرات, 09 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


یمن میں دھماکا ، 7 افراد ہلاک

ایمز ٹی وی (عدن) یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ یمن کے شہر عدن میں گذشتہ رات پیش آیا۔ دھماکے میں پولیس کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

اسپتال ترجمان کے مطابق دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔واقعہ کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

ایک روز قبل بھی عدن میں چیک پوسٹ کے خود کش حملے میں 8 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment