ھفتہ, 04 مئی 2024


امریکا: شدید بارشوں اور سیلاب سے 8 افراد ہلاک

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) امریکی شہر ہوسٹن میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، ہوسٹن میں مختلف حادثات میں آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے گورنر گریک ایبٹ نے نو کاؤنٹیز کو شدید متاثر قرار دے دیا ۔ سات لاشیں سیلاب زدہ علاقوں میں گاڑیوں سے ملیں بدھ تک اٹھارہ انچ بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے،سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث اسکول بند ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment