ھفتہ, 27 اپریل 2024


سی پیک کے چینی قافلے کو پاکستان پہنچنے پر خوش آمدید

 

ایمزٹی وی(گوادر)گوادر بندرگاہ سے پہلا پائلٹ ٹریڈ کارگوروانہ ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاک فوج نے سی پیک کیلئے الگ سیکیورٹی ڈویژن بنا دیا ہے اور سی پیک منصوبے سے بلوچستان میں امن و امان بہتر ہو گیا ہے ۔

انہوں نے سی پیک کے چینی قافلے کو پاکستان پہنچنے پر خوش آمدید بھی کہا اور پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ با دکا نعرہ لگاتے ہوئے خطاب ختم کر دیا ۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment