پیر, 06 مئی 2024


بلوچستان بلدیاتی انتخابات : میئر اور چیئر مینوں کا انتخاب آج ہوگا۔

ایمز ٹی وی (کوئٹہ) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں مئیر اور نائب میئر اور دیگر اضلاع کی کاپریشنوں کے ضلعی چئیر مین  منتخب کیئے جائیںگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment