ھفتہ, 04 مئی 2024


کراچی سے کوئٹہ جانے والی ٹرین حادثے کا شکار، متعدد افراد ذخمی 

ایمز ٹی وی ( خضدار) کوئٹہ سے خضدار جانے والی ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 افراد ذخمی ہوگئے ۔زخمی افراد ک لوگوں نے اپنی  مدد آپ کے تحت قریبی اسپتال منتقل کیا جن  میں سے دو افراد ذخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ذندگی کی باری ہار گئے۔ اور دو افراد کی حالت تشویش ناک بتای جارہی ہے جنہیں واپس کوئٹہ بھیجا جا چکا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment