جمعہ, 26 اپریل 2024


مسلم باغ کے قریب ٹرک اور کار میں ٹکر،3 افرادجاں بحق، ایک زخمی

 

ایمز ٹی وی(کوئٹہ) کوئٹہ کے علاقے مسلم باغ کے قریب ایک ٹرک اور کار میں ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والے 2 افرادکا تعلق ڈیرہ غازی خان اورایک کابارکھان سے ہے۔ذخمی ہونے والے فرد کو پولیس کی جانب سے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment