پیر, 06 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


کوئی فرد یا گروہ زبردستی اپنے خیالات مسلط نہیں کر سکتا، وزیراعلیٰ بلوچستان

ایمز ٹی وی (کوئٹہ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں خوف و دہشت کے بادل چھٹ رہے ہیں۔ کوئی فرد یا گروہ زبردستی اپنے خیالات مسلط نہیں کر سکتا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کا کہنا تھا کہ طلباء تمام تر توجہ علم کے حصول پر مرکوز رکھیں اور کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں۔ اقتصادی راہداری کی بدولت بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئی فرد یا گروہ زبردستی اپنے خیالات مسلط نہیں کر سکتا۔ صوبے بھر میں خوف و دہشت کے بادل چھٹ رہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment