ھفتہ, 20 اپریل 2024


عدالت میں جرح ہوئی تو عمران خان  کا جھوٹ پکڑا گیا ، پرویز رشید 

  ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عدالت میں جرح ہوئی تو ان کا جھوٹ پکڑا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان آج پھر دھاندلی سے متعلق ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہو گئے اور جب ثبوت پیش کرنے کے سوالوں کا سامنا کرنا پڑا تو وہ تیزی سے تشریف سے لے گئے۔ اور عدالت میں کہا سر میں چوٹ کے باعث انہیں کچھ یاد نہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment