پیر, 09 دسمبر 2019


انصاف ملنے کی رت آچکی ہے، شاہ محمود قریشی

 

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ موسم بدل رہا ہے ،وکیل بدل چکے ہیں ،لگتا ہے رت بھی بدلنے والی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کے باہر پانامہ کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جبکہ پی ٹی آئی کے دیگر رہنما اورپانامہ کیس کے وکیل نعیم بخاری بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔پانامہ کیس کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment