جمعہ, 19 اپریل 2024


2010 سے 2014 کے دوران 683 دہشت گرد مارے گئے ، وزارت داخلہ 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) سندھ اسمبلی میں وزارت خارجہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2010 سے 2014 کے درمیان قانونی کاروائیوں میں خیبر پختون خواہ میں 304 ، سندھ میں 226 بلوچستان میں جبکہ پنجاب میں 46 دہشت گرد مارے گئے اس کے علاوہ گزرشتہ برس کشمیر میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جنکا مجموعی اوسط 683 ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment