اتوار, 24 نومبر 2024


کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑا,عمران خان

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ انصاف ،کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑا۔
تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پوری کوشش کی اور ملک کیلئے آخری گیند تک لڑا ۔
 
انہوں نے کہا کہ اب میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں پانامہ کیس میں کامیاب کرے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو کہ بعد میں سنایا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment