جمعہ, 26 اپریل 2024


سابق وزیر اعظم کا وطن چھوڑنے کا فیصلہ

 

ایمزٹی وی (اسلام آباد)سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گے اور ان کایہ دورہ لندن 3 سے 6 روزہ ہو گاجبکہ ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز پہلے ہی علاج کی غرض سے لندن میں ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment