پیر, 23 جولائی 2018


فاطمہ جناح یونیورسٹی میں فائنل یوتھ لیڈ ایوارڈز سیمینار کا انعقاد

 

ایمزٹی وی(تعلیم/اسلام آباد)فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں او یس نیٹ ورک پاکستان اور بر ٹش کونسل کے تعاون سے فائنل یوتھ لیڈ ایوارڈز سیمینار کا انعقاد کیا گیا
سیمینار سے او یس نیٹ ورک پاکستان سماجی انٹرپنیور، موٹیویشنل سپیکر، ٹرینر علی رضا ، پروفیسر اظہرہ اور پروفیسر ثمینہ نے شرکت کی ، ٹرینر علی رضا نے بتایاکہ ان کی تنظیم '' یوتھ حل '' کیلئے کام کر رہی ہے جس کا مقصد نوجوان نسل کے سماجی، اقتصادی، نفسیاتی مسائل کو کم کرکے انہیں روزگار کے مواقع فراہم کر ناہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment