پیر, 19 اگست 2019


الیکشن 2018، ترمیمی شدہ انتخابی شیڈول جاری

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد) الیکشن کمیشن نے ترمیم شدہ انتخابی شیڈول جاری کردیا جس کے تحت کاغذات نامزدگی 4 سے8جون تک جمع کرائے جاسکیں گے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی الیکشن ایکٹ 2017کے مطابق برقرار رہیں گے۔اس کے علاوہ امیدواروں کی حتمی فہرست 8 جون کو آویزاں کی جائے گی۔
اس سے قبل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا کاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ معطل کر دیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment