جمعہ, 17 مئی 2024


تعلیم کے میدان میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے

اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے مابین دیرینہ اور پائیدار تعلقات ہیں،

 پاکستان میں مختلف شعبوں میں بہترین کام کر رہا ہے ۔

پاکستان میں تعلیم کے میدان میں جائیکا کا کام قابل تعریف ہے ۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ تعلیم کے میدان میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے

، غربت سے باہر نکلنے کا سب سے آسان اور واحد راستہ تعلیم اور ہنر کا حصول ہے ۔

شرح خواندگی بڑھانا اوراسکول سے باہر بچوں کو اسکولوں میں لانا اہم چیلنجز ہیں،

اس کے لیے جامع اور ملک گیر پروگرام لا رہے ہیں، اس حوالے سے جائیکا کے کامیاب تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment