جمعہ, 20 ستمبر 2024


اپوزیشن مجھ سے صرف ایک لفظ سننا چاہتی ہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور ن لیگ سب اکھٹے ہوگئے ہیں اور ان سب کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ یہ مجھ سے تین لفظ این آر او سننا چاہتے ہیں۔ دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے، انہیں پیسہ ہر حال میں واپس کرنا پڑے گا۔ یہ لوگ باہر سے سفارشیں کروا رہے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment